وہ انجام تھا

یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کسی کہانی میں وہ ایک احساس کہ جسے محبت کہا جاتا ہے کب کا ختم ہو چکا ہو اور اب صرف ماضی کی غلطیوں کا ازالہ باقی رہ گیا ہو۔


 لوگ انجام  دیکھنا چاہتےہوں مگر یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی انجام ہی میں جی رہا ہو۔ 


لوگ صرف گناہ دیکھ رہے ہوں اور کوئی ان گناہوں کی سزا کاٹ رہا ہو! 


اور لوگ آباد رہنے کی دعائیں دیتے ہوں اور کوئی کب کا اُجڑ  چکا ہو۔


Comments

Popular posts from this blog

What Happened When We Didn’t Feed a Dog for Two Days

never destroy someone's life

Journey to Hunza